رول نمبر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - علامتی نمبر جو طالب علم کے لیے امتحان میں بیٹھنے کے واسطے قرار دیا جاتا ہے۔ "ایک کاغذ پر اپنے رول نمبر لکھ دو۔"      ( ١٩٥٥ء، آبلہ دل کا، ١٧٦ ) ٢ - دفتر کے حساب سے جو نمبر ہو۔ (علمی اردو لغت)۔

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'رول' اور 'نمبر' پر مشتمل مرکب 'رول نمبر' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء، کو "آبلہ دل کا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - علامتی نمبر جو طالب علم کے لیے امتحان میں بیٹھنے کے واسطے قرار دیا جاتا ہے۔ "ایک کاغذ پر اپنے رول نمبر لکھ دو۔"      ( ١٩٥٥ء، آبلہ دل کا، ١٧٦ )

جنس: مذکر